Friday, 9 March 2012

مہران بنک اسکینڈل اور نواز شریف


مہران بنک اسکینڈل


پاکستان جیسےتیسری دنیا کے ملک کےلیئے مہران بنک اسکینڈل  بہت ہی بدقسمت اور منحوس اسکینڈل ہے اس اسکینڈل کے جس پہلو کا جائیز لیں یہ بات
کھل کر  سامنے آئے گی کہ دولت مند اور جاگیر دار طبقے  نے  پاکستان کے گریب عوام کی قیمتی دولت کو کس طرح لوٹا اور برباد کیا تھا 
یہ بات زہن  میں رہے کہ مہران بنک کے ق یام سے قبل یونس حبیب حبیب بنک کے ایک معمولی افسر تھے جنہں سفارشات اور تعلقات کے بل پر پہلے حبیب بنک سندھ کا زونل چیف مقرر کیا گیا اس کے بعد یونس حبیب کو مہران بنک تحفے میں دیدیا گیا  

  کتاب  شریف خاندان نے پاکستان کیسے لوٹا:
 اب آپ کے اپنے شہر میں مندرجہ زیل  بک اسٹورز پر دستیاب ہیں 
کراچی ویلکم بک اردو بازار  ایم اے جناح روڈ
لاہور۔۔۔۔۔ مکتبہ تعمیر انسانیت ۔ اردو بازار 
لاہور۔۔۔۔۔ بک ہوم  اردو بازار
لاہور۔۔۔۔۔حق پبلیکیشن مزنگ روڈ
لاہور۔۔۔۔۔۔بک ہوم مکتبہ تعمیر انسانیت مزنگ روڈ
اسلام آباد۔۔ دی بک
اسلام آباد۔۔ مسٹر بک
راولپنڈی۔۔اردو بازار چاندنی چوک
براہ راست حاصل کرنے کے لیئے  رابطہ قائم کریں
092-03452104458
092-03062296626
:obaidmujtaba@yahoo.comٌ
پاکستان کے بارے میں ہر طرح کی معلومات کے لیے دیکھیے
پاکستان کے دفاعی اداروں کے بارے میں جانیے:
رقبے کے اعتبار سے پاکستان کے سب سے بڑے اور آبادی کے اعتبار سے سب سے چھوٹے  اور سب سے زیادہ زبانیں بولی جانے والے صوبے بلوچستان کے بارے میں جانیے
 نواز شریف اور ان کے خاندان کے کارناموں کی تفصیلات ملاحظہ کیجیے
:.
sharifpalace.blogspot.com
مسلم کمرشل بنک کو کس طرح لوٹا گیا اس کی تفصیلات دیکھنے کے لیئے دیکھیے
اقوام متحدہ کی تاریخ اور قیام کے بارے میں جانیے
اردو کا پہلا آن لائین انسائکلو پیڈیا ملاحظہ کیجیے
متحدہ عرب امارات کے بارےمیں جانیے
سعودی عرب کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے
برطانیہ کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے
منشیات اور منشیا ت فروشوں کے بارے میں جانیے
اسلامی دنیا اور پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے بارے میں جانیے

پاک فضایہ کے سابق سربراہ ائیر مارشل اصغر خان
جن کی بارہ سال پرانی پٹیشن پر سپریم کورٹ نے کارروائی کرتے ہوئے اس مہران بنک اسکینڈل کو دوبارہ زندہ کردیا

مہران بنک اسکینڈل کو مہران گیٹ اسکینڈل کے نام سے بھی جانا جاتا ہے یہ اسکینڈل 1990 سے لے کر1994 کے دوران رہا اس اسکینڈل کے بار ے میں کہا جاتا ہے کہ پاکستان کی تمام ہی مقتدر شخصیات نے مہران بنک کے کرپشن بھرے گندے تالاب میں جی بھر کے اشنا کیا اور موجیں اڑائیں  ان میں اعلیِ سیاسی شخصیات جن میں اس وقت کی مسلم لیگ ن کی اعلی قیادت بھی شامل تھی جب کہ پیپلز پارٹی کے اہم ترین سیاسی قاءدین بھی شامل تھے مہران بنک جب سے کراچی میں قائم ہوا اور اس کا افتتاح اس وقت کے وزیر اعلیِ مرحوم جام صادق علی نے کیا  یہ حیرت انگیز پہلو ہے کہ اس افتتاحی تقریب میں سندھ کی ایک اہم سیاسی اور روحانی شخصیت بھی شامل تھی جو اب مرحوم ہو چکی ہے  مہران بنک اسکینڈل کی جڑیں کہاں کہاں تک ہیں اور کس کس کو اس نے اپنے نرغے مں جکڑا اس کی ایک مثال یوں ہے کہ
اس وقت کے صدر غلام اسحاق خان
اس وقت کے آرمی چیف جنرل میرزا اسلم بیگ
آئی ای آئی کے سابق سربراہ لیفٹنٹ جنرل اسد درانی
انجینئیر کور کے سربراہ لیفٹنٹ جنرل جاوید ناصر جو بعد میں آئی ایس آئی کے سربراہ بنائے گئے
مسلم لیگ ن کے سربراہ نواز شریف جو پاکستان کے دو مرتبہ  وزیر اٰعظم  بن چکے ہیں مہران بنک اسکینڈل ہی کا ایک حصہ تھے انہوں نے مہران بنک سے مختلف اوقات میں باقائدہ جو رقومات حاصل کیں ان کی تفصیلات اس بلاگر میں آپ دیکھ سکیں گے